فرصت کے لمحوں میں یاد کر لیا کرو اپنے دل کی حالت بیاں کر لیا کرو کہہ نہیں سکتے اگر لفظوں میں میری آغوش میں سر رکھ کر رو لیا کرو جیتنے درد چھپائے ہیں تم نے دل میں دوست سمجھ کر ہی کہہ لیا کرو