اپنے سارے خواب جلا دیے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaابھی تتلیی میں رنگ آئے کہا تھے
جو دنیا نے ُاس کے رنگ مٹا دیے
کتنا شوق تھا ُاسے ُاڑنے کا پر
دنیا نے ُاس کے ّپر مٹا دیے
وہ التجا کرتی رہی ُاڑنے کی چاہ کرتی رہی
جب دنیا سے کچھ نہ بنا تو ُاس پے الزام ٹھرا دیے
پھر وہ جیتی بھی تو کیسے جیتی جبکہ
دنیا نے اس کی منزل کے سارے نشان مٹا دیے
ساتھ دیا نا اس نے کبھی جیسے چاہتے
اس نے اپنے سارے خواب جلا دیے
More Sad Poetry






