اپنے غم
Poet: Siraj aalam Akolvi By: Siraj aalam, akola maharashtraاپنے غم میں چھپا نہیں سکتا
بے سبب مسکرا نہیں سکتا
مشکلوں میں جو چھوڑ جاتا ہے
دوستی وہ نبھا نہیں سکتا
ڈر بھی لگتا ہے مجھ کو چاہت سے
اور اسے بھی بھُلا نہیں سکتا
کتنے برداشت دکھُ کیے عالم
یہ تمہیں میں بتا نہیں سکتا
More Sad Poetry






