اپنے پیار کی ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاپنے پیار کی ہم کبھی نہ نمائش کرتے ہیں
درد کے پھولوں سے گھر کی آرائش کرتےہیں
خدا کرے ہمارا دم ان کی بانہوں میں نکلے
اس کے سوا کوئی اور نہ خوائش کرتے ہیں
More Life Poetry






