اپنے کی قبر پر

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabad

لحد کو دیکھ کر تیری
بڑا غمگین ہوتا ہوں

فقط رونا ہے بس میں
اور جی بھر کے میں روتا ہوں

Rate it:
Views: 709
26 Jan, 2009