اپنے ہونٹوں پر میرا نام رہنے دے

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

اپنے ہونٹوں پر میرا نام رہنے دو
مجھے اپنے باتوں میں بیاں رہنے دو

اپنی پلکوں میں چھپا کرمجھے
اپنی آنکھوں میں عیاں رہنے دو

صیاد بن کر ہمیں یاد کر لیا کرو
قیدی بنا کر اپنے دل کا مہمان رہنے دو

بدل گئی ہیں ہماری رائیں تو کیا ہوا
دل کے راستوں پریادوں کے نشان رہنے دو

نہ بھلاو دور جا کر ہمیں دل سے
ہماری وفائوں کو دل میں پنہاں رہنے دو

Rate it:
Views: 958
21 Nov, 2012