اپنےغم کو نکھاروں گی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

اپنےغم کو نکھاروں گی
میں دل سے تجھے پکاروں گی

زخموں کو رکھھ لوں حفاظت سے
درد کو میں بعد میں سنواروں گی

ڈوب کر تیرےعشق میں
نقش اپنازخموں سے ابھاروں گی

کب مخرف ھوں اپنےوعدے سے
جب کہو گے جان وار دوں گی

Rate it:
Views: 885
13 May, 2012