اچھا دور دور نہیں

Poet: Anwar Masood By: Bakhtiar Nasir, Lahore

ذہن میں رکھئے ہمیشہ مژدہء لا تقنطو
شب کے سینے سے نکلتی ہے اجالے کی کرن

عارضی ہے یورش و یلغار فصل برگ ریز
پھر پہن لے گا یہ گلشن رنگ و بو کا پیرہن

Rate it:
Views: 415
29 Jun, 2013
More Political Poetry