اچھا قدم ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بدنام زمانہ بھی حد درجہ ہیں لیکن
حکمت و دانش میں ہمارا بھرم ہے

گودی گوادرکی اب چین سنبھالےگا
حکومت کا بظاہرتویہ اچھا قدم ہے

Rate it:
Views: 634
07 Feb, 2013
More Political Poetry