اچھا نہیں لوگوں سے کہنا
Poet: Rashid Muraad By: NS, lahoreاچھا نہیں لوگوں سے کہنا
دونوں نے جب سیکھ لیا ہے
خوش خوش اپنے حال میںرہنا
اچھا نہیں لوگوں سے کہنا
عہد وفا کس نے توڑا تھا
کس نے کسے کیسے چھوڑا تھا
More Sad Poetry
اچھا نہیں لوگوں سے کہنا
دونوں نے جب سیکھ لیا ہے
خوش خوش اپنے حال میںرہنا
اچھا نہیں لوگوں سے کہنا
عہد وفا کس نے توڑا تھا
کس نے کسے کیسے چھوڑا تھا