اچھا نہیں لگتا

Poet: By: Nasra Faisal, lahore

ہر وقت کا اُلجھنا مجھے اچھا نہیں لگتا
بے کار تماشا مجھے اچھا نہیں لگتا

بات کیا بتلاؤں بات بتلانے کی نہیں
ہر وقت اُسے ملنا مجھے اچھا نہیں لگتا

وہ شخص جو میرا اپنا بھی نہیں
ہو جائے کسی کا مجھے اچھا نہیں لگتا

Rate it:
Views: 731
05 May, 2010