اڑ بھی جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کوئی من پسند بنا کے مشکل کشا اپنا
در پہ جاکے اسکے ہم پڑ بھی جاتے ہیں

اپنےآباء و اجداد کی روش کو بنا کےجواز
ابوجہل کی طرح ضدپہ اڑ بھی جاتےہیں
 

Rate it:
Views: 501
19 Nov, 2015
More Political Poetry