اک اصول کی خاطر

Poet: hira By: hira, gojra

اک اصول کی خاطر اس نے مجھے چھوڑ دیا
پھر میں عمر بھر بے ترتیب سا رہا

Rate it:
Views: 612
11 Nov, 2014