اک بار سنو کچھ ایسا ہوا وہ مجھکوملامیں اسکوملا اظہار ہوا اقرار ہوا وہ دوست بنامیں یار ہوا اسےعشق بہت مجھے پیار بہت ہم دونوں میں تکرار ہوا