اک بار چلے آنا
Poet: NS By: NS, Lahoreتم مجھ کو بھلا دینا
چاہو تو کبھی نہ بات کرنا
میری یاد کبھی آئے بھی تو
اسے دل نکال دیتا
تم لوٹ کر کبھی نہ آنا
تم دور کہیں چلے جانا
پر یہ سن لو میری جان
چاہے دل سے بھلا دینا
پر اتنا ضرور کرنا
جب میری موت کی خبر آئے
تو دوڑے چلے آنا
میرے آخری لمحات میں
اپنے کچھ لمحے
میرے نام کر دینا
تم میری خواہش کی تکمیل کر دینا
پہلی اور آخری بار
میری لیے اور صرف میرے لیے
اک بار چلے آنا
More Sad Poetry






