اک تیرا ہی غم تھا شیراز جس نے رلا دیا
Poet: Asim Rafiq Sheraz By: Asim Rafiq Sheraz, Lahoreجس پر اعتماد تھا اس نے ہمیں دغا دیا
برسوں کی شناسائی کو اس نے بھلا دیا
جس نے کیا تھا دعویٰ یاد رکھنے کا سدا
ایک خواب سمجھ کر اس نے ہم کو بھلا دیا
دنیا کے کسی غم کی بھی نہ کی پرواہ ہم نے
اک تیرا ہی غم تھا شیراز جس نے رلا دیا
More Sad Poetry






