Add Poetry

اک جرم محبت نے کیا سزا دی

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

اک جرم محبت نے کیا سزا دی
محل سے اٹھا کہ جھونپڑی میں پناہ دی

پتا پتا کر دیا وجود مرا شاخ سےکر زندگی جدا دی

کبھی ہاتھوں میں حنا کے رنگ کھلتے تھے
خوشیوں کی لکیریں مٹا دی

وقت جیسا بھی ہے گذر رہا ہے
عزت کی چادر سر سے ہٹا دی

چاند کو دیکھر لگتا ہے مجھے اپنا گماں
ستاروں کی محفل سے ہستی ھٹا دی

میں نے ٹوٹ کہ وفا کی تھی
وفا کے بدلے ہاتھ جفا دی

مکمل عاشقی کرنا چاہتی تھی
محبت دو چار لکیروں میں سما دی

ہاں! عشق کیا تھا عشق کیا تھا عسق کیا تھا
عاشقی نے زندگی گھما دی

Rate it:
Views: 527
09 Oct, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets