اک جمگھٹا ہیں ہم

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جو فقط گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ہیں
جو جم کےنہ برس سکے وہ گھٹا ہیں ہم

غیورقومیں ہی ہوتی ہیں نا قا بل شکست
غداروبےضمیروں کا اک جمگھٹا ہیں ہم

Rate it:
Views: 463
10 Jun, 2013
More Political Poetry