افسوس کہ خواب تھا، مگر بہت حسیں حرم میرے سامنے تھا ، مگر حقیقت نہیں تیاری سے زیارت تک، بیداری کی تھی بس کمی ہر خواب ہی ہو بے معنی، اب ضروری تو نہیں