اک خواب

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

لا شعور میں اک خواب دیکھا تھا عنبر
پورے شعور سے متلاشی ء تعبیر ہوں اب تک

Rate it:
Views: 426
11 Aug, 2015