اک دن

Poet: Gurya By: Gurya, karachi

میری طرح تو بھی تڑپے کا اک دن
میرا چہرہ دیکھنے کو ترسے کا اک دن

میری آنکھوں میں آنسو دے کے
تو بھی روئے گا اک دن

مجھے بے چین کر کے
تو بھی بے چین ہوئے گا اک دن

میری آنکھوں سے نیند چرا کے
تو بھی نہ سوئے گا اک دن
 

Rate it:
Views: 513
30 Apr, 2011