اک رات ہوی برسات بہت میں تڑپا ساری رات بہت ہر غم تھا زمانے کا لیکن میں تنہا تھا اس رات بہت پھر آنکھ سے اک ساون برسا جب سحر ہوئ تو کیا دیکھا وہ بادل کتنا تنہا تھا جو برسا ساری رات بہت