اک سجدہ ضروری ہے تیری رضا کے لیے زندگی ادھوری ہے تیری رضا کے لیے مرنے کا بھی نھ ہو گا کوئی غم مجھ کو اگر موت آ جائے تیری رضا کے لیے