اک سوال زندگی سے کیا کرتے ہیں

Poet: By: Asim Sallam, tabok

اک سوال زندگی سے کیا کرتے ہیں
ہم دنیا میں یوں ہی جیا کرتے ہیں

جب کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں
تو لوگ کیوں رشتے بنا لیا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 422
02 Oct, 2010