اک مدت سےمیرا محمول یہ ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاک مدت سےمیرا محمول یہ ھے
خود روتے ھے خود چپ ھو جاتے ھے
جانے اس دل کوآداب کہا سے آئیں
دور جاتے ھے پردیسی کیوں
وہ جو جاتےھے تو عادت ٹھہری
دروازے پر کھڑی نظر ٹھہری
لاکھہ دوری ھو مگر نبھاتے رھنا
میری چاھت کو یوں یاد کرتے رھنا
More Sad Poetry






