اک میں ہی نہیں

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

اک میں ہی نہیں جو خستہ حال ہوں احسن
اک وہ بھی ہے جو مجھ پر مرتی ہے

ہر شام وہ گھر جاتے ہوئے روٹھ جاتی ہے
اور پھر ساری رات وہ آہیں بھرتی ہے

Rate it:
Views: 405
02 Nov, 2010