اک نادان سی لڑکی
قسمت کے ہاتھوں
بہت ہاری لڑکی
پیار کے ساتھ
ٹوٹے گھر میں بھی
رہنے کو تیار لڑکی
ایک بار بساء لے
کسی کو دل میں
پھر ہر پل ُاسی کی
جستجوں میں لڑکی
ناجانے ہر کوئی اسی
کو گھر بسانے کا کہتا ہیں
جبکہ الجھی ہیں محبتوں
کے زوال میں لڑکی
ہزاوں خواب بنتی ہیں مگر
ہر خواب کہا حقیقت ہوتا ہیں
جان کر بھی انجان ہیں لڑکی
اپنا دل کسی کو سونپ دیتی ہیں
جبکہ فقط اس دل پے ہی
رکھتی ہیں اختیار لڑکی
یہ دنیا نہیں دجال ہیں
پھر کیوں کر لیتی ہیں
اک انجانے شخص
پے اعتبار لڑکی
پھر بھی وہ شخص
ُاسے اپنا نہیں سمجھتا
جبکہ اپنا سارا جہاں
اقرار دے دیتی ہیں ُاسے لڑکی
اک شخص چاہے تو
شہزادی بنا دے اک پل میں
اور اک شخص چاہے تو
پیروں تلے روند دے اک پل میں
مگر پھر بھی اک ُاسی
شخص کی تلاش
میں رہتی ہیں
اک نادان سی لڑکی