اک ٹو ٹا ہوا پتہ ہوں میں کسی شجر کا
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK اک ٹو ٹا ہوا پتہ ہوں میں کسی شجر کا
وائے ری قسمت گھاٹ کا ہوں نہ گھر کا
کوئی اپنے دامن میں جھٹ سے سمیٹ لو
کہ کب کا منتظر ہوں اہل نظر کا
More Sad Poetry
اک ٹو ٹا ہوا پتہ ہوں میں کسی شجر کا
وائے ری قسمت گھاٹ کا ہوں نہ گھر کا
کوئی اپنے دامن میں جھٹ سے سمیٹ لو
کہ کب کا منتظر ہوں اہل نظر کا