اک پھول ہی تو کھلا نہیں
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillاک پھول ہی تو کھلا نہیں
مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
ہے یہ وقت جسکے حصار میں
تجھے اس گھڑی کا پتہ نہیں
سر بزم یونہی اڑی خبر
حسیں موسموں میںوفا نہیں
مجھے کیا زمانے کے حسن سے
تو ہی جب نظر میں رہا نہیں
More Sad Poetry






