اک پیارا سا گھر بنانا چاہئے

Poet: Shaista Akbar By: Shaista Akbar, Officer colony.Guddu

اک پیارا سا گھر بنانا چاہئے
زندگی کے راہ کو پھولوں سے سجانا چاہئے

جو دل میں ہو وقت کی گرہیں
انہیں دل کی چوکھٹ پہ سلجھانا چاہئے

نہ ہم ان کے ‘ نہ وہ ہمارے
یہ گیت لبوں پر گنگنانا چاہئے

ہم سے نہ پوچھ ہجر کی آزمائشیں
جو دل میں ہے چھپے آنسوں انہیں بہانا چاہئے

زندگی کی راہ میں ہم جن سے بچھڑے شائستہ
غنیمت ہے ‘ انہیں بھلانا چاہئے

Rate it:
Views: 403
31 Mar, 2012