اک پیڑ کہے نکل کر انتظاروں سے خزاں ہی بہتر ہے ان بہاروں سے یوں ہی نہیں نکلتےرات میں ایک ساتھ چاند کاکچھ تورابطہ ہے ستاروں سے ملتا ہے سکون تمہیں کو دیکھ کر مجھے فرق نہیں پڑتااب دلکش نظاروں سے