اک چھوٹا سا فرق ہے

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

اک چھوٹا سا فرق ہے یادوں اور وعدوں میں
“وعدے“ ہم توڑ دیتے ہیں اور “یادیں“ ہمیں توڑ دیتے ہیں

Rate it:
Views: 361
09 Feb, 2011