اک کلی باغ کی

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, akola,maharashtra,India

اک کلی باغ کی مسکرانے کو ہے
شرم کا آج گھو نگھٹ اٹھانے کو ہے

قوت ضبط کو آزمالوں سبھی
وہ اداؤ کی بجلی گرانے کو ہے

Rate it:
Views: 591
28 Jan, 2013