اکثر وقت کی آسرا میں
Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhiاکثر وقت کی آسرا میں حالات بدل جاتے ہیں
انسان کے جذبات میں الفاظ بدل جاتے ہیں
پڑے نہ قدم زمین پر بلندی پر جا پہنچا
وہی ٹوٹ کر ایک دن سرے بازار بکھر جاتے ہیں
More Life Poetry
اکثر وقت کی آسرا میں حالات بدل جاتے ہیں
انسان کے جذبات میں الفاظ بدل جاتے ہیں
پڑے نہ قدم زمین پر بلندی پر جا پہنچا
وہی ٹوٹ کر ایک دن سرے بازار بکھر جاتے ہیں