اگر ۔۔۔
Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oportoمیں توڑ لیتا، اگر وہ گُلاب ہوتی
میں جواب بنتا، اگر وہ سوال ہوتی
سب جانتے ہیں، میں نشہ نہیں کرتا
پھر بھی پی لیتا، اگر وہ شراب ہوتی
More Sad Poetry
میں توڑ لیتا، اگر وہ گُلاب ہوتی
میں جواب بنتا، اگر وہ سوال ہوتی
سب جانتے ہیں، میں نشہ نہیں کرتا
پھر بھی پی لیتا، اگر وہ شراب ہوتی