اگر تمہیں

Poet: NS By: NS, Lahore

اگر تمہیں اپنی انا عزیز ہے تو
جھکنا مجھے بھی منظور نہیں

تم مناتے تو ہم بھی مان ہی جاتے
مانا کہ ناراض تھے مگر اتنے بھی نہیں

Rate it:
Views: 1008
25 Feb, 2010