اگر چہ اب اس سے کوئی ملاقات نہیں

Poet: محمد اویس ظفر By: محمد اویس ظفر, Mianwali

اگر چہ اب اس سے کوئی ملاقات نہیں
پھر بھی راتوں میں ہجر کی رات نہیں

دل توڑ کر ہمارا بار بار کہا اس نے
کوئی بات نہیں،کوئی بات نہیں

Rate it:
Views: 425
25 Dec, 2022