خوشی گرچہ علاج غم نہیں ہے مگر یہ جستجو بھی کم نہیں ہے وہ میرے دل کے اندر بس رہا ہے اگرچہ رابطہ باہم نہیں ہے