اگرچہ مرے پاس تم نہیں مگر آس پاس یہیں کہیں تم ہو کچھ تم ہی سمجھا دو دل کو یہ کمال کیسا کمال ہے عجب سی اک کشمکش ہے دل میں یہ نا ہجر ہے نا وصال ہے