اہلیان کشمیر

Poet: Asad By: Asad, mpk

کہاں کچھ طلب سے سوا چاھتے ہیں؟
بس زندگی جینے کا کارن وجہ چاہتے ہیں

ھو ھم کو بھی میسر کھلی فضا میں سانس
یعنی ھمیشہ کیلئے آزادی بس اتنا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 427
10 Apr, 2019
More Political Poetry