راہ ہدایت پہ چلنا واستقامت کا کرنا مظاہرہ اتنا ہی مشکل ہےجتنا کہ پل صراط پر چلنا حکمرانی کرنا بہت آسان نظر آتا ہے تم کو ا ہم کام ہے لوگوں کی مشکلات کو کم کرنا