فیصلہ کون کریگا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیا اٹھا قدم پاکستانی قوم کے مفاد میں ہے؟فیصلہ کون کریگا
ہمارا فائدہ بھارت سےدوستی کہ عناد میں؟فیصلہ کون کریگا

رسائی وسط ایشیائی ریاستوں تک کیا صرف چین کوہی ملے
یا یہ اجازت بھارت کو بھی دے دی جائے؟فیصلہ کون کریگا

Rate it:
Views: 561
05 May, 2019
More Political Poetry