ہر جاگتے کو چاہئے سوتے کو جگائے ایثار و قربانی کو سینے سے لگائے گر چاہئے تھوڑا سا سکوں اہل جہاں میں لالچ ، ہوس و خود غرضی کو دور بھگائے