ایجنٹ کا کردار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

داخلی سےنکل کر عالی مسئلہ بن چکی تھی مقبوضہ وادی
'میڈیا' کی نظر جاری مارچ کے دائرہ کے اندر سمٹ چکی ہے

بڑی خوش اسلوبی سےادا کیا مولانا نےبھارتی ایجنٹ کاکردار
پوری دنیا کی توجہ کشمیر کےانسانی المیہ سےہٹ چکی ہے
 

Rate it:
Views: 547
29 Oct, 2019
More Political Poetry