ایسا بنا ڈالا
Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar گزرتے سانحوں نے مجھ کو کچھ ایسا بنا ڈالا
کبھی حساس تھے اِس وقت نے ایسا بنا ڈالا
کہ ساعت جو بھی گزری ہے فقط کرب میں گزری
اُٹھائے رنج اتنے رنج کا خوگر بنا ڈالا
More Sad Poetry
گزرتے سانحوں نے مجھ کو کچھ ایسا بنا ڈالا
کبھی حساس تھے اِس وقت نے ایسا بنا ڈالا
کہ ساعت جو بھی گزری ہے فقط کرب میں گزری
اُٹھائے رنج اتنے رنج کا خوگر بنا ڈالا