ایسا تو نہیں میری آنکھیں بنجر ہیں
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eایسا تو نہیں میری آنکھیں بنجر ہیں
بہنے کو کیتنے بےتاب آنسو اندر ہیں
یہ جو لبادا اوڑھ رکھا ہے میں نے پتھر کا
چیر کے دیکھو سینہ دل پہ چبے کیتنے خنجر ہیں
More Sad Poetry
ایسا تو نہیں میری آنکھیں بنجر ہیں
بہنے کو کیتنے بےتاب آنسو اندر ہیں
یہ جو لبادا اوڑھ رکھا ہے میں نے پتھر کا
چیر کے دیکھو سینہ دل پہ چبے کیتنے خنجر ہیں