ایسا نہیں حالات سے مجبور ہو گیا

Poet: فیصل شیخ By: فیصل شیخ, Karachi

ایسا نہیں حالات سے مجبور ہو گیا
کچھ مصلحت کی بات سے مجبور ہو گیا

جواب سب تھے میرے پاس دینے کو مگر
بس ظرف کے احساس سے مجبور ہو گیا
 

Rate it:
Views: 816
30 Mar, 2023