ایسا نہیں کہ بچھڑنے کا اسے غم نہ تھا!!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

ایسا نہیں کہ بچھڑنے کا اسے غم نہ تھا
ہاں مگر اناء میں وہ بھی کم نہ تھا

Rate it:
Views: 421
17 May, 2017