ایسامجھ کو کیوں لگتا ہے
Poet: G.T. By: G.T., Jhangسنو
ایسامجھ کو کیوں لگتا ہے
کہ خوشی مجھ سے روٹھ گئ
صبح بھی ہوتی ہے،شام ھی ہوتی ہے
پر طبیعت پھہر بھی بوجھل ہوتی ہے
ایسی کیا اداسی مجھ سے چمٹ گئ
جو خوشی میرے دل کا رستہ بھول گئ
سوچتی رہتی ہوں میں اکثر
More Sad Poetry






