ایسے خواب نہ دیکھو جو ٹُوٹ جائے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال ☼ By: Dr. Shakira Nandini, Porto

ایسے خواب نہ دیکھو
جو ٹُوٹ جائے

ایسا ہاتھ نہ پکڑو
جو چُھوٹ جائے

نہ جائو کسی کے قریب اتنا
کہ اُس کے دُور چلے جانے سے

انسان خود سے رُوٹھ جائے

Rate it:
Views: 584
19 Jul, 2021